🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5147. لقد قلت بعدك أربع كلمات ثلاث مرات لووزنت بما قلت ....
تمہارے بعد میں نے تین بار چار کلمات کہے ہیں، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5139
«لقد قلت بعدك أربع كلمات ثلاث مرات لووزنت بما قلت منذ اليوم لوزنتهن: سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے بعد میں نے تین بار چار کلمات کہے ہیں، اگر انہیں آج تک تمہاری کہی ہوئی باتوں کے مقابلے میں تولا جائے تو یہ ان پر بھاری پڑ جائیں: «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ» (اللہ پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن کے برابر اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5139]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن جويرية. مختصر مسلم 1902، الصحيحة 2156: ابن خزيمة، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں