الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5148. لقد قلت كلمة لومزجت بماء البحر لمزجته
تم نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے کہ اگر اسے ....
حدیث نمبر: 5140
«لقد قلت كلمة لومزجت بماء البحر لمزجته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے کہ اگر اسے سمندر کے پانی میں ملا دیا جائے تو وہ اسے بھی بدل دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5140]
”تم نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے کہ اگر اسے سمندر کے پانی میں ملا دیا جائے تو وہ اسے بھی بدل دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5140]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عائشة. المشكاة 4853.»
قال الشيخ الألباني: صحيح