🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5191. للصائم فرحتان فرحة حين يفطر وفرحة حين يلقى ربه
روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی جب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5183
«للصائم فرحتان فرحة حين يفطر وفرحة حين يلقى ربه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی جب وہ افطار کرتا ہے اور دوسری خوشی جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5183]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 968: حم، م، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں