🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5192. للصائمين باب في الجنة يقال له: الريان لا يدخل فيه ....
روزہ داروں کے لیے جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5184
«للصائمين باب في الجنة يقال له: الريان لا يدخل فيه أحد غيرهم فإذا دخل آخرهم أغلق من دخل فيه شرب ومن شرب لم يظمأ أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ داروں کے لیے جنت کا ایک دروازہ ہے جسے 'ریان' کہا جاتا ہے، اس میں ان کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا، جب ان کا آخری فرد داخل ہو جائے گا تو اسے بند کر دیا جائے گا، جو اس میں داخل ہوگا وہ اس کا پانی پیے گا، اور جو اسے پی لے گا وہ کبھی پیاسا نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5184]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن سهل بن سعد. صحيح الترغيب 969: حم، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں