🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5194. للغازي أجره وللجاعل أجره وأجر الغازي
مجاہد کے لیے اس کا اجر ہے، اور اسے سامان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5186
«للغازي أجره وللجاعل أجره وأجر الغازي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجاہد کے لیے اس کا اجر ہے، اور اسے سامان دے کر بھیجنے والے کے لیے اس کا اجر بھی اور مجاہد کا اجر بھی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5186]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عمرو. الصحيحة 2153: حم، الطحاوي، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں