🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5195. للمائد أجر شهيد وللغريق أجر شهيدين
سمندر میں متلی زدہ ہونے والے کے لیے ایک شہید ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5187
«للمائد أجر شهيد وللغريق أجر شهيدين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سمندر میں متلی زدہ ہونے والے کے لیے ایک شہید کا اجر ہے، اور ڈوب کر مرنے والے کے لیے دو شہیدوں کا اجر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5187]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أم حرام. الترغيب 2/185، الإرواء 1194: د، الحميدي، ابن معين، الدولابي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں