🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5196. للمؤمن على المؤمن ست خصال: يعوده إذا مرض ويشهده إذا ....
مومن کے لیے مومن پر چھ حق ہیں: جب وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5188
" للمؤمن على المؤمن ست خصال: يعوده إذا مرض ويشهده إذا مات ويجبيه إذا دعاه ويسلم عليه إذا لقيه ويشمته إذا عطس وينصح له إذا غاب أو شهد"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کے لیے مومن پر چھ حق ہیں: جب وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے، جب وہ مر جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب وہ بلائے تو اس کی دعوت قبول کرے، جب اس سے ملے تو اسے سلام کرے، جب وہ چھینکے تو 'یرحمک اللہ' کہے، اور اس کی غیر موجودگی اور موجودگی، دونوں حالتوں میں اس کا خیرخواہ رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5188]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن] عن أبي هريرة. المشكاة 4630.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں