الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5444. ليس منا من حلف بالأمانة ومن خبب على امرئ زوجته ....
جو امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں، ....
حدیث نمبر: 5436
«ليس منا من حلف بالأمانة ومن خبب على امرئ زوجته أو مملوكه فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو کسی آدمی کی بیوی یا اس کے غلام کو اس کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5436]
”جو امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو کسی آدمی کی بیوی یا اس کے غلام کو اس کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5436]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم حب ك] عن بريدة. الصحيحة 325.»
قال الشيخ الألباني: صحيح