الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5445. ليس منا من خبب امرأة على زوجها أو عبدا على ....
جو کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف یا ....
حدیث نمبر: 5437
«ليس منا من خبب امرأة على زوجها أو عبدا على سيده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف یا کسی غلام کو اس کے آقا کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5437]
”جو کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف یا کسی غلام کو اس کے آقا کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5437]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي هريرة1. الصحيحة 324.»
قال الشيخ الألباني: صحيح