الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5513. ما آمن بي من بات شبعان وجاره جائع إلى جنبه ....
وہ شخص مجھ پر ایمان نہیں لایا جو خود پیٹ ....
حدیث نمبر: 5505
«ما آمن بي من بات شبعان وجاره جائع إلى جنبه وهو يعلم به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ شخص مجھ پر ایمان نہیں لایا جو خود پیٹ بھر کر سوئے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو اور اسے اس کا علم بھی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5505]
”وہ شخص مجھ پر ایمان نہیں لایا جو خود پیٹ بھر کر سوئے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو اور اسے اس کا علم بھی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5505]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار طب] عن أنس. الصحيحة 149.»
قال الشيخ الألباني: صحيح