🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5514. ما اجتمع قوم ثم تفرقوا عن غير ذكر الله وصلاة ....
جو لوگ بھی اکٹھے ہوں پھر اللہ کے ذکر اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5506
«ما اجتمع قوم ثم تفرقوا عن غير ذكر الله وصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم إلا قاموا عن أنتن من جيفة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اکٹھے ہوں پھر اللہ کے ذکر اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کے بغیر منتشر ہو جائیں تو وہ ایک بدبودار مردار سے بھی زیادہ بدبودار مجلس سے اٹھتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5506]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الطيالسي هب الضياء] عن جابر. الصحيحة 80.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں