الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5515. ما اجتمع قوم على ذكر فتفرقوا عنه إلا قيل لهم: ....
جو لوگ بھی ذکر کی مجلس پر اکٹھے ہوں پھر ....
حدیث نمبر: 5507
«ما اجتمع قوم على ذكر فتفرقوا عنه إلا قيل لهم: قوموا مغفورا لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی ذکر کی مجلس پر اکٹھے ہوں پھر اس سے منتشر ہوں تو ان سے کہا جاتا ہے: اٹھو، تمہیں بخش دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5507]
”جو لوگ بھی ذکر کی مجلس پر اکٹھے ہوں پھر اس سے منتشر ہوں تو ان سے کہا جاتا ہے: اٹھو، تمہیں بخش دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5507]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الحسن بن سفيان] عن سهل ابن الحنظلية. الصحيحة 2210: طب، حم، طس - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح