🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5556. ما العمل في أيام أفضل منه في عشر ذي الحجة ....
کسی دنوں میں کیا گیا عمل ذوالحجہ کے پہلے دس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5548
«ما العمل في أيام أفضل منه في عشر ذي الحجة ولا الجهاد في سبيل الله إلا رجل خرج يخاطر بنفسه وماله فلم يرجع من ذلك بشيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی دنوں میں کیا گیا عمل ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کے عمل سے افضل نہیں، اور نہ ہی اللہ کی راہ میں جہاد اس سے افضل ہے، سوائے اس آدمی کے جو اپنی جان اور اپنے مال کو خطرے میں ڈال کر نکلے اور اس میں سے کچھ بھی واپس لے کر نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5548]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د ت] عن ابن عباس. الإرواء 880.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں