🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5557. ما المسئول عنها - يعني الساعة - بأعلم من السائل ....
جس سے قیامت کے بارے میں پوچھا جا رہا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5549
«ما المسئول عنها - يعني الساعة - بأعلم من السائل وسأخبرك عن أشراطها إذا ولدت الأمة ربتها فذلك من أشراطها وإذا كانت العراة الحفاة رءوس الناس فذاك من أشراطها وإذا تطأول رعاء البهم في البنيان فذاك من أشراطها في خمس من الغيب لا يعلمهن إلا الله: {إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ} الآية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس سے قیامت کے بارے میں پوچھا جا رہا ہے وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا، لیکن میں تمہیں اس کی علامات بتاتا ہوں: جب لونڈی اپنی مالکن کو جنم دے تو یہ اس کی علامات میں سے ہے، اور جب ننگے پاؤں اور ننگے بدن لوگ سرداری کرنے لگیں تو یہ اس کی علامات میں سے ہے، اور جب بکریاں چرانے والے اونچی عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے سے بڑھنے لگیں تو یہ اس کی علامات میں سے ہے، قیامت کا علم ان پانچ غیب کی چیزوں میں سے ہے جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا: بے شک قیامت کا علم اللہ ہی کے پاس ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5549]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة [م د ن] عن عمر ... [ن] عن أبي هريرة وأبي ذر معا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں