الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5576. ما أوذي أحد ما أو ذيت في الله
کسی کو اللہ کی راہ میں اتنی تکلیف نہیں دی ....
حدیث نمبر: 5568
«ما أوذي أحد ما أو ذيت في الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی کو اللہ کی راہ میں اتنی تکلیف نہیں دی گئی جتنی مجھے دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5568]
”کسی کو اللہ کی راہ میں اتنی تکلیف نہیں دی گئی جتنی مجھے دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5568]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حل] عن أنس. الصحيحة 2222.»
قال الشيخ الألباني: حسن