الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5577. ما أهل مهل قط ولا كبر مكبر قط إلا بشر ....
کبھی کسی نے تلبیہ نہیں پکارا اور نہ کسی نے ....
حدیث نمبر: 5569
«ما أهل مهل قط ولا كبر مكبر قط إلا بشر بالجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبھی کسی نے تلبیہ نہیں پکارا اور نہ کسی نے تکبیر کہی مگر اسے جنت کی خوشخبری دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5569]
”کبھی کسی نے تلبیہ نہیں پکارا اور نہ کسی نے تکبیر کہی مگر اسے جنت کی خوشخبری دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5569]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن أبي هريرة. الصحيحة 1621.»
قال الشيخ الألباني: حسن