🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5596. ما بين خلق آدم إلى قيام الساعة أمر أكبر من ....
آدم کی تخلیق سے لے کر قیامت کے قائم ہونے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5588
«ما بين خلق آدم إلى قيام الساعة أمر أكبر من الدجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدم کی تخلیق سے لے کر قیامت کے قائم ہونے تک دجال سے بڑا کوئی معاملہ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5588]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن هشام بن عامر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں