الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5597. ما بين لابتي المدينة حرام
مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کا علاقہ حرام ....
حدیث نمبر: 5589
«ما بين لابتي المدينة حرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کا علاقہ حرام (محفوظ) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5589]
”مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کا علاقہ حرام (محفوظ) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5589]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح