الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5636. ما زال جبريل يوصيني بالجار حتى ظننت أنه سيورثه
جبریل مجھے پڑوسی کے بارے میں مسلسل وصیت کرتے رہے ....
حدیث نمبر: 5628
«ما زال جبريل يوصيني بالجار حتى ظننت أنه سيورثه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل مجھے پڑوسی کے بارے میں مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5628]
”جبریل مجھے پڑوسی کے بارے میں مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5628]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن ابن عمر [حم ق 4] عن عائشة. مختصر مسلم 1780، الإرواء 891.»
قال الشيخ الألباني: صحيح