الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5637. ما زالت أكلة خيبر تعأودني كل عام حتى كان هذا ....
خیبر کا کھایا ہوا زہر آلود گوشت ہر سال مجھے ....
حدیث نمبر: 5629
«ما زالت أكلة خيبر تعأودني كل عام حتى كان هذا أوان قطع أبهري»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خیبر کا کھایا ہوا زہر آلود گوشت ہر سال مجھے اپنا اثر دکھانے کے لیے واپس آتا رہا، یہاں تک کہ اب یہی وقت ہے کہ میری شہ رگ کٹنے والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5629]
”خیبر کا کھایا ہوا زہر آلود گوشت ہر سال مجھے اپنا اثر دکھانے کے لیے واپس آتا رہا، یہاں تک کہ اب یہی وقت ہے کہ میری شہ رگ کٹنے والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5629]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن السني أبو نعيم في الطب] عن أبي هريرة. خ: الوفاة - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح