الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5704. ما من أمير عشرة إلا يؤتى به يوم القيامة ويده ....
دس آدمیوں پر مقرر کوئی امیر ایسا نہیں مگر اسے ....
حدیث نمبر: 5696
«ما من أمير عشرة إلا يؤتى به يوم القيامة ويده مغلولة إلى عنقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دس آدمیوں پر مقرر کوئی امیر ایسا نہیں مگر اسے قیامت کے دن اس حال میں لایا جائے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن سے بندھا ہوا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5696]
”دس آدمیوں پر مقرر کوئی امیر ایسا نہیں مگر اسے قیامت کے دن اس حال میں لایا جائے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن سے بندھا ہوا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5696]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي هريرة. المشكاة 3697.»
قال الشيخ الألباني: صحيح