🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5705. ما من أمير يلي أمر المسلمين ثم لا يجهد لهم ....
کوئی حکمران ایسا نہیں جو مسلمانوں کے معاملات کا ذمہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5697
«ما من أمير يلي أمر المسلمين ثم لا يجهد لهم وينصح إلا لم يدخل معهم الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی حکمران ایسا نہیں جو مسلمانوں کے معاملات کا ذمہ دار بنے پھر ان کے لیے کوشش اور خیرخواہی نہ کرے مگر وہ ان کے ساتھ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5697]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن معقل بن يسار. م 1/88.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں