🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5776. ما من مسلم يغرس غرسا إلا كان ما أكل منه ....
جو مسلمان کوئی پودا لگائے تو اس میں سے جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5768
«ما من مسلم يغرس غرسا إلا كان ما أكل منه له صدقة وما سرق منه صدقة وما أكل السبع فهو له صدقة وما أكلت الطيور فهو له صدقة ولا يرزؤه أحد كان له صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان کوئی پودا لگائے تو اس میں سے جو کچھ کھایا جائے وہ اس کے لیے صدقہ ہے، اور جو چوری ہو جائے وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے، اور جو درندہ کھائے وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے، اور جو پرندے کھائیں وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے، اور جو کوئی بھی اس میں سے کچھ لے وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5768]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. مختصر مسلم 978، الصحيحة 8.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں