الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5777. ما من مسلم يقرض مسلما قرضا مرتين إلا كان كصدقتها ....
جو مسلمان کسی مسلمان کو دو مرتبہ قرض دے تو ....
حدیث نمبر: 5769
«ما من مسلم يقرض مسلما قرضا مرتين إلا كان كصدقتها مرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان کسی مسلمان کو دو مرتبہ قرض دے تو یہ ایک بار صدقہ کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5769]
”جو مسلمان کسی مسلمان کو دو مرتبہ قرض دے تو یہ ایک بار صدقہ کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5769]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب 891، الصحيحة 1553، الضعيفة 4054: حب، الخرائطي، طب، عد، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح