الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5793. ما من مولود يولد إلا نخسه الشيطان فيستهل صارخا من ....
ہر بچہ جو پیدا ہوتا ہے، شیطان اسے کچوکا لگاتا ....
حدیث نمبر: 5785
«ما من مولود يولد إلا نخسه الشيطان فيستهل صارخا من نخسة الشيطان إلا ابن مريم وأمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بچہ جو پیدا ہوتا ہے، شیطان اسے کچوکا لگاتا ہے، تو وہ شیطان کے اس کچوکے سے چیخ مار کر روتا ہے، سوائے مریم کے بیٹے اور ان کی والدہ کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5785]
”ہر بچہ جو پیدا ہوتا ہے، شیطان اسے کچوکا لگاتا ہے، تو وہ شیطان کے اس کچوکے سے چیخ مار کر روتا ہے، سوائے مریم کے بیٹے اور ان کی والدہ کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5785]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1619.»
قال الشيخ الألباني: صحيح