الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5794. ما من ميت يصلي عليه أمة من المسلمين، يبلغون أن ....
جس میت کی نماز جنازہ مسلمانوں کی ایک ایسی جماعت ....
حدیث نمبر: 5786
" ما من ميت يصلي عليه أمة من المسلمين، يبلغون أن يكونوا مائة فيشفعون له إلا شفعوا فيه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس میت کی نماز جنازہ مسلمانوں کی ایک ایسی جماعت پڑھے جو سو تک پہنچتی ہو اور اس کے لیے شفاعت کریں تو ان کی شفاعت قبول کر لی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5786]
”جس میت کی نماز جنازہ مسلمانوں کی ایک ایسی جماعت پڑھے جو سو تک پہنچتی ہو اور اس کے لیے شفاعت کریں تو ان کی شفاعت قبول کر لی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5786]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن أنس وعائشة. مختصر مسلم 482، أحكام الجنائز 98.»
قال الشيخ الألباني: صحيح