🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5798. ما من نبي بعثه الله في أمة قبلي إلا كان ....
مجھ سے پہلے اللہ نے جس امت میں بھی کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5790
«ما من نبي بعثه الله في أمة قبلي إلا كان له من أمته حواريون وأصحاب يأخذون بسنته ويتقيدون بأمره ثم إنها تخلف من بعدهم خلوف يقولون ما لا يفعلون ويفعلون ما لا يؤمرون فمن جاهدهم بيده فهو مؤمن ومن جاهدهم بلسانه فهو مؤمن ومن جاهدهم بقلبه فهو مؤمن ليس وراء ذلك من الإيمان حبة خردل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ سے پہلے اللہ نے جس امت میں بھی کوئی نبی بھیجا تو اس کی امت میں سے اس کے کچھ خاص ساتھی اور اصحاب ہوتے تھے جو اس کی سنت پر عمل کرتے اور اس کے حکم کی پابندی کرتے تھے، پھر ان کے بعد ایسے ناخلف لوگ آ جاتے جو وہ کہتے جو خود نہیں کرتے تھے اور وہ کرتے جس کا انہیں حکم نہیں دیا جاتا تھا، تو جو شخص ان کے خلاف اپنے ہاتھ سے جہاد کرے وہ مومن ہے، اور جو اپنی زبان سے جہاد کرے وہ مومن ہے، اور جو اپنے دل سے جہاد کرے وہ مومن ہے، اس کے بعد ایمان کا رائی برابر بھی کچھ باقی نہیں رہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5790]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 35، إصلاح المساجد 36.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں