الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5799. ما من نبي يمرض إلا خير بين الدنيا والآخرة
جو نبی بھی بیمار ہوتا ہے اسے دنیا اور آخرت ....
حدیث نمبر: 5791
«ما من نبي يمرض إلا خير بين الدنيا والآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نبی بھی بیمار ہوتا ہے اسے دنیا اور آخرت کے درمیان اختیار دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5791]
”جو نبی بھی بیمار ہوتا ہے اسے دنیا اور آخرت کے درمیان اختیار دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5791]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عائشة. حم 6/284، خ: مغازي، م: فضائل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح