الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5813. ما منكن امرأة تقدم بين يديها ثلاثة من ولدها إلا ....
تم میں سے جس عورت کے تین بچے فوت ہو ....
حدیث نمبر: 5805
«ما منكن امرأة تقدم بين يديها ثلاثة من ولدها إلا كانوا لها حجابا من النار قالت امرأة: واثنين؟ قال واثنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جس عورت کے تین بچے فوت ہو جائیں تو وہ اس کے لیے جہنم سے بچاؤ کا پردہ بن جاتے ہیں۔ ایک عورت نے عرض کیا: اور دو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور دو بھی کافی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5805]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي سعيد. المشكاة 1753.»
قال الشيخ الألباني: صحيح