الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5814. ما منعك يا أبي أن تجيبني إذ دعوتك؟ ألم تجد ....
اے ابی! تمہیں کس چیز نے میری پکار کا جواب ....
حدیث نمبر: 5806
«ما منعك يا أبي أن تجيبني إذ دعوتك؟ ألم تجد فيما أوحى الله إلي أن {اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابی! تمہیں کس چیز نے میری پکار کا جواب دینے سے روکا جب میں نے تمہیں بلایا تھا؟ کیا تمہیں اس میں سے کچھ نہیں ملا جو اللہ نے میری طرف وحی فرمایا ہے کہ: ”اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر لبیک کہو جب وہ تمہیں اس چیز کی طرف بلائے جو تمہیں زندگی بخشے“؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5806]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن أبي هريرة. الترغيب 2/316.»
قال الشيخ الألباني: صحيح