🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5827. ما يكون عندي من خير فلن أدخره عنكم وإنه من ....
میرے پاس جو بھی بھلائی ہوگی میں اسے تم سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5819
«ما يكون عندي من خير فلن أدخره عنكم وإنه من يستعف يعفه الله ومن يستغن يغنه الله ومن يتصبر يصبره الله وما أعطي أحد عطاء خيرا وأوسع من الصبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جو بھی بھلائی ہوگی میں اسے تم سے ہرگز نہیں چھپاؤں گا، اور جو شخص سوال سے بچنا چاہے اللہ اسے بچا لیتا ہے، اور جو بے نیازی چاہے اللہ اسے بے نیاز کر دیتا ہے، اور جو صبر کرنا چاہے اللہ اسے صبر عطا فرما دیتا ہے، اور کسی کو صبر سے بہتر اور وسیع تر کوئی عطیہ نہیں دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5819]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 555، صحيح الترغيب 816: مالك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں