🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5828. ما يمنعك أن تسمعي ما أوصيك به؟ أن تقولي إذا ....
تمہیں اس بات کے سننے سے کیا چیز روکتی ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5820
«ما يمنعك أن تسمعي ما أوصيك به؟ أن تقولي إذا أصبحت وإذا أمسيت: يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث أصلح لي شأني كله ولا تكلني إلى نفسي طرفة عين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہیں اس بات کے سننے سے کیا چیز روکتی ہے جس کی میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں؟ کہ جب تم صبح کرو اور جب شام کرو تو یہ کہا کرو: اے زندہ! اے سب کو قائم رکھنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے فریاد کرتا ہوں، میرا سارا معاملہ درست فرما دے، اور مجھے پلک جھپکنے کے برابر بھی میرے اپنے نفس کے حوالے نہ کر۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5820]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ن ك] عن أنس. الصحيحة 2457، صحيح الترغيب 657.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں