الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5829. ما ينبغي لنبي أن يقول: إني خير من يونس بن ....
کسی نبی کے لیے یہ کہنا مناسب نہیں کہ میں ....
حدیث نمبر: 5821
«ما ينبغي لنبي أن يقول: إني خير من يونس بن متى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی نبی کے لیے یہ کہنا مناسب نہیں کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5821]
”کسی نبی کے لیے یہ کہنا مناسب نہیں کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5821]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن عبد الله بن جعفر. ق - أبي هريرة وابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح