الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6048. من أصابه هم أو غم أو سقم أو شدة فقال: ....
جس شخص کو فکر، غم، بیماری یا سختی لاحق ہو ....
حدیث نمبر: 6040
«من أصابه هم أو غم أو سقم أو شدة فقال: الله ربي لا شريك له كشف ذلك عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص کو فکر، غم، بیماری یا سختی لاحق ہو اور وہ کہے: اللہ میرا رب ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، تو یہ اس سے دور کر دی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6040]
”جس شخص کو فکر، غم، بیماری یا سختی لاحق ہو اور وہ کہے: اللہ میرا رب ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، تو یہ اس سے دور کر دی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6040]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أسماء بنت عميس. الكلم الطيب التعليق 78، الترغيب 3/43.»
قال الشيخ الألباني: حسن