الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6049. من أصابته فاقة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته ومن أنزلها ....
جس شخص کو فقر لاحق ہو اور وہ اسے لوگوں ....
حدیث نمبر: 6041
«من أصابته فاقة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته ومن أنزلها بالله أوشك الله له بالغنى إما بموت آجل أو غنى عاجل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص کو فقر لاحق ہو اور وہ اسے لوگوں کے سامنے پیش کرے تو اس کا فقر ختم نہیں ہوتا، اور جو اسے اللہ کے سامنے پیش کرے تو اللہ جلد ہی اسے غنی کر دیتا ہے، خواہ دیر سے آنے والی موت کے ذریعے یا فوری غنا کے ذریعے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6041]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ك] عن ابن مسعود. المشكاة 1852.»
قال الشيخ الألباني: حسن