🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6147. من تبع جنازة مسلم أيمانا واحتسابا وكان معها حتى يصلي ....
جو شخص ایمان اور طلبِ اجر کی نیت سے کسی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6138
«من تبع جنازة مسلم أيمانا واحتسابا وكان معها حتى يصلي عليها ويفرغ من دفنها فإنه يرجع من الأجر بقيراطين كل قيراط مثل أحد ومن صلى عليها ثم رجع قبل أن تدفن فإنه يرجع بقيراط من الأجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ایمان اور طلبِ اجر کی نیت سے کسی مسلمان کے جنازے کے ساتھ چلے اور اس کے ساتھ رہے یہاں تک کہ اس پر نماز پڑھی جائے اور دفن سے فارغ ہو جائے تو وہ دو قیراط اجر لے کر لوٹتا ہے، ہر قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے، اور جو اس پر نماز پڑھ کر دفن سے پہلے واپس چلا جائے تو وہ ایک قیراط اجر لے کر لوٹتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6138]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ن] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز 68.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں