الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6148. من تحلم كاذبا كلف يوم القيامة أن يعقد بين شعيرتين ....
جو شخص جھوٹا خواب گھڑے تو قیامت کے دن اسے ....
حدیث نمبر: 6139
«من تحلم كاذبا كلف يوم القيامة أن يعقد بين شعيرتين ولن يعقد بينهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص جھوٹا خواب گھڑے تو قیامت کے دن اسے دو جو کے دانوں کے درمیان گرہ لگانے کا مکلف کیا جائے گا، حالانکہ وہ کبھی ان کے درمیان گرہ نہیں لگا سکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6139]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ] عن ابن عباس. حم 1/216, 246, 359، خ: تعبير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح