الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6301. من سره أن ينظر إلى تواضع عيسى فلينظر إلى أبي ....
جسے یہ پسند ہو کہ وہ عیسیٰ علیہ السلام کی ....
حدیث نمبر: 6292
«من سره أن ينظر إلى تواضع عيسى فلينظر إلى أبي ذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے یہ پسند ہو کہ وہ عیسیٰ علیہ السلام کی عاجزی و انکساری دیکھے تو وہ ابوذر رضی اللہ عنہ کو دیکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6292]
”جسے یہ پسند ہو کہ وہ عیسیٰ علیہ السلام کی عاجزی و انکساری دیکھے تو وہ ابوذر رضی اللہ عنہ کو دیکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6292]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع] عن أبي هريرة. الصحيحة 2343: ابن سعد، حب، ك - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح