🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6302. من سره أن ينظر إلى يوم القيامة كأنه رأى عين ....
جسے یہ پسند ہو کہ وہ قیامت کے دن کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6293
«من سره أن ينظر إلى يوم القيامة كأنه رأى عين فليقرأ {إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ} و {إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ} و {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ}» ‏‏‏‏
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے یہ پسند ہو کہ وہ قیامت کے دن کو ایسے دیکھے گویا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے تو وہ سورہ التکویر (جب سورج بے نور کر دیا جائے گا)، سورہ الانفطار (جب آسمان پھٹ جائے گا) اور سورہ الانشقاق (جب آسمان شق ہو جائے گا) پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6293]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن ابن عمر. الصحيحة 1081.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں