الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6377. من صنع إليه معروف فقال لفاعله: جزاك الله خيرا فقد ....
جس کے ساتھ کوئی بھلائی کی جائے اور وہ کرنے ....
حدیث نمبر: 6368
«من صنع إليه معروف فقال لفاعله: جزاك الله خيرا فقد أبلغ في الثناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے ساتھ کوئی بھلائی کی جائے اور وہ کرنے والے سے کہے: اللہ تجھے اچھی جزا دے، تو اس نے تعریف میں انتہا کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6368]
”جس کے ساتھ کوئی بھلائی کی جائے اور وہ کرنے والے سے کہے: اللہ تجھے اچھی جزا دے، تو اس نے تعریف میں انتہا کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6368]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن حب] عن أسامة بن زيد. المشكاة 3024، صحيح الترغيب 959.»
قال الشيخ الألباني: صحيح