الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6378. من صنع أمرا على غير أمرنا فهو رد
جس نے ایسا کام کیا جو ہمارے طریقے کے مطابق ....
حدیث نمبر: 6369
«من صنع أمرا على غير أمرنا فهو رد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے ایسا کام کیا جو ہمارے طریقے کے مطابق نہیں تو وہ مردود ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6369]
”جس نے ایسا کام کیا جو ہمارے طریقے کے مطابق نہیں تو وہ مردود ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6369]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. غاية المرام 5.»
قال الشيخ الألباني: صحيح