🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6379. من صور صورة عذبه الله بها يوم القيامة حتى ينفخ ....
جس نے کوئی تصویر بنائی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6370
«من صور صورة عذبه الله بها يوم القيامة حتى ينفخ فيها وليس بنافخ ومن تحلم كلف أن يعقد شعيرتين وليس بعاقد ومن استمع إلى حديث قوم يفرون منه صب في أذنيه الآنك يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کوئی تصویر بنائی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اس وقت تک عذاب دے گا جب تک وہ اس میں روح نہ پھونک دے، حالانکہ وہ روح نہیں پھونک سکے گا، اور جس نے جھوٹا خواب بیان کیا اسے دو جو کے دانوں کو گرہ لگانے کا مکلف بنایا جائے گا حالانکہ وہ گرہ نہیں لگا سکے گا، اور جس نے کسی ایسی قوم کی بات کان لگا کر سنی جو اس سے بھاگتے ہیں تو قیامت کے دن اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6370]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن ابن عباس. غاية المرام 120و 165.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں