🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6422. من فصل في سبيل الله فمات أو قتل أو وقصته ....
جو اللہ کی راہ میں نکلے اور مر جائے، یا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6413
«من فصل في سبيل الله فمات أو قتل أو وقصته فرسه أو بعيره أو لدغته هامة أو مات على فراشه بأي حتف شاء الله فإنه شهيد وإن له الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں نکلے اور مر جائے، یا قتل ہو جائے، یا اس کا گھوڑا یا اونٹ اسے گرا کر اس کی گردن توڑ دے، یا کوئی زہریلا جانور اسے ڈس لے، یا وہ اپنے بستر پر ہی اللہ کی مرضی سے کسی بھی موت مر جائے تو وہ شہید ہے اور اس کے لیے جنت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6413]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن أبي مالك الأشعري. أحكام الجنائز ص 37.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں