الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6423. من فطر صائما أو جهز غازيا فله مثل أجره
جس نے کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا یا ....
حدیث نمبر: 6414
«من فطر صائما أو جهز غازيا فله مثل أجره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا یا کسی مجاہد کو جہاد کے لیے سامان دیا اسے اس کے برابر اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6414]
”جس نے کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا یا کسی مجاہد کو جہاد کے لیے سامان دیا اسے اس کے برابر اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6414]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن زيد بن خالد. صحيح الترغيب 1072، المشكاة 1992.»
قال الشيخ الألباني: صحيح