🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6611. من لايمكم من خدمكم فأطعموهم مما تأكلون وألبسوهم مما تلبسون ....
تمہارے خادموں میں سے جو تمہارے ساتھ مطابقت رکھے اسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6602
"من لايمكم من خدمكم فأطعموهم مما تأكلون وألبسوهم مما تلبسون ومن لا يلايمكم منهم فبيعوه ولا تعذبوا خلق الله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے خادموں میں سے جو تمہارے ساتھ مطابقت رکھے اسے وہی کھلاؤ جو تم کھاتے ہو اور وہی پہناؤ جو تم پہنتے ہو، اور جو تمہارے ساتھ مطابقت نہ رکھے اسے بیچ دو لیکن اللہ کی مخلوق کو تکلیف نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6602]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أبي ذر. الصحيحة 739.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں