🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6840. نهى أن يصلي الرجل في لحاف لا يتوشح به ونهى ....
آدمی کو ایسی چادر میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6830
«نهى أن يصلي الرجل في لحاف لا يتوشح به ونهى أن يصلي الرجل في سراويل وليس عليه رداء»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو ایسی چادر میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا جسے وہ کندھوں پر اوڑھے نہ ہو، اور آدمی کو صرف پاجامہ پہن کر بغیر اوپر کی چادر کے نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6830]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن بريدة. صحيح أبي داود 646.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں