الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6841. نهى أن يصلي الرجل ورأسه معقوص
آدمی کو اس حال میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ....
حدیث نمبر: 6831
«نهى أن يصلي الرجل ورأسه معقوص»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو اس حال میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا کہ اس کے بال پیچھے باندھے ہوئے ہوں۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6831]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو اس حال میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا کہ اس کے بال پیچھے باندھے ہوئے ہوں۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6831]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أم سلمة. الأحاديث الصحيحة 2386: حم، الدارمي، هـ - أبي رافع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح