الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7022. هذه عرفة وهو الموقف وعرفة كلها موقف
یہ عرفہ ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور ....
حدیث نمبر: 7012
«هذه عرفة وهو الموقف وعرفة كلها موقف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ عرفہ ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7012]
”یہ عرفہ ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7012]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن علي. حجاب المرأة ص 27، حم، عم، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح