🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7023. هذه عمرة استمتعنا بها فمن لم يكن عنده الهدي فليحل ....
یہ عمرہ ہے جس سے ہم نے تمتع کیا ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7013
«هذه عمرة استمتعنا بها فمن لم يكن عنده الهدي فليحل الحل كله فإن العمرة قد دخلت في الحج إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ عمرہ ہے جس سے ہم نے تمتع کیا ہے، پس جس کے پاس ہدی نہ ہو وہ مکمل طور پر احرام کھول دے، کیونکہ عمرہ قیامت تک کے لیے حج میں داخل ہو چکا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7013]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن عباس. الإرواء 982.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں