🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7071. والذي نفس محمد بيده ما أصبح عند آل محمد صاع ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7061
«والذي نفس محمد بيده ما أصبح عند آل محمد صاع حب ولا صاع تمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! آلِ محمد کے پاس صبح کے وقت نہ ایک صاع اناج تھا اور نہ ایک صاع کھجور۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7061]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس. الصحيحة 2404: حم، خ، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں